تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آشوب قَیامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آشوب قَیامَت کے معانیدیکھیے
آشوب قَیامَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قیامت کا ہنگامہ، سخت ہنگامہ
شعر
رحم ہے اس کا ہی آشوب قیامت کی دلیل
جس سے بیزار ہے وہ اس کو خطر کچھ بھی نہیں
ندا آئی کہ آشوب قیامت سے یہ کیا کم ہے
' گرفتہ چینیاں احرام و مکی خفتہ در بطحا
آشوب قیامت سے زبس خوف ہے سب کو
دو چار قدم بھی انہیں چلنے نہیں دیتے
English meaning of aashob-e-qayaamat
Noun, Masculine
- tumult of doomsday
आशोब-ए-क़यामत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रलय के दिन का कोलाहल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آشوب قَیامَت)
آشوب قَیامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔